ابنا: ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئےہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاورف کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔ فریقین ایران کے پر امن جوہری معاملے پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ اس کے علاوہ روس ایران تعاون، علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔............
/169